پاکستان
10 اپریل ، 2012

کوٹری ریلوے اسٹیشن پر کھڑی دو بوگیاں نذر آتش

کوٹری ریلوے اسٹیشن پر کھڑی دو بوگیاں نذر آتش

کوٹری…کوٹری میں نا معلوم افراد نے ریلوے کی دو بوگیوں کو نذر آتش کر دیا۔جیو ٹی وی کے نمائندے کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے کوٹری ریلوے اسٹیشن پر کھڑی دو بوگیوں کو آگ لگادی گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ریلوے کی بوگیاں مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی ہیں۔پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید خبریں :