پاکستان
29 مئی ، 2014

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے 3جوان شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگیں پھٹنے سے 3جوان شہید

راولپنڈی…شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں سے سیکیورٹی فورسز کے 3 جوان شہید اور2 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے نوشیر قلعہ میں ہوئے۔ دوبارودی سرنگیں سٹرک کنارے نصب کی گئی تھیں ،دھماکوں میں سیکیورٹی فورسز کے 3جوان شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :