پاکستان
31 مئی ، 2014

لاہورہائیکورٹ کے باہرقتل کی گئی فرزانہ کا کیس نیا رْخ اختیار کر گیا

لاہورہائیکورٹ کے باہرقتل کی گئی فرزانہ کا کیس نیا رْخ اختیار کر گیا

لاہور…لاہورہائی کورٹ کے باہر اینٹیں مارکرقتل کی گئی فرزانہ کا کیس نیا رْخ اختیار کر گیا،اس کی بہن خالدہ نے الزام عائدکیاہے کہ فرزانہ کو اس کے شوہر اقبال نے نکاح پر نکاح سے بچنے کیلئے مارا، وہ تو ان کے ساتھ جانا چاہتی تھی۔سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خالدہ نے کہاکہ پولیس نے ان کی کوئی مدد نہیں ۔

مزید خبریں :