پاکستان
01 جون ، 2014

کراچی:طارق روڈ پر دکان پر دستی بم حملہ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی:طارق روڈ پر دکان پر دستی بم حملہ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے طارق روڈ پر ایک دکان پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق اور دوافراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق دکان کے مالک کو پہلے بھی بھتے کی پر چیاں مل چکی ہیں جبکہ حملہ بھی ہو چکا ہے۔آج بھی دکان کے کاؤنٹر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج اسپتال میں ایک زخمی شخص جاں بحق ہو گیا

مزید خبریں :