پاکستان
02 جون ، 2014

کراچی: شاہراہ نورجہاں پر مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک،ایک گرفتار

کراچی: شاہراہ نورجہاں پر مبینہ پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک،ایک گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے شاہراہ نورجہاں پرڈی سلواٹاوٴن کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ایک ملزم ہلاک ہوا ہے جبکہ ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ملزم سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

مزید خبریں :