03 جون ، 2014
کراچی…جیو کے چینلز آج بھی عوام کے ٹی وی اسکرین سے غائب ہیں،ہر ایک کی زبان پر یہی سوال ہے کہ جیو کب کھلے گا؟؟اس کا جواب یا تو پیمرا دے سکتا ہے، یا کیبل آپریٹرز،جو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے کے بجائے مسلسل جیو بند کرکے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ہٹ دھرمی برقرارہے، عدالتی احکامات کررہے ہیں بدستور نظر انداز،عملدرآمد کرانے میں پیمر ابھی نظر آتا ہے، ناکام۔ کے چینلز کب دیکھیں گے ؟؟ہر طرف کررہے ہیں لوگ یہ سوال ۔