پاکستان
05 جون ، 2014

ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ میں دو گیس کنووٴں کے جنکشن لائن کو تباہ کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی : پیرکوہ میں دو گیس کنووٴں کے جنکشن لائن کو تباہ کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی…ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں دو گیس کنووٴں کے جنکشن لائن کو تباہ کردیا گیا۔متاثرہ لائن سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق پیر کوہ میں نامعلوم افراد نے گیس کنواں نمبر13اور 30 کی16انچ قطر کے جنکشن لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔ دھماکے کے باعث متاثرہ لائن سے پیرکوہ پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔گیس کی معطلی کے باعث پلانٹ میں گیس کی مجموعی پیداوار میں کمی آئی ہے۔

مزید خبریں :