پاکستان
05 جون ، 2014

جسٹس سردار محمد رضاکا چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف

جسٹس سردار محمد رضاکا چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف

اسلام آباد…جسٹس سردار محمد رضا نے بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سردار محمد رضا نے بطور چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔سپریم کورٹ میں ہونے والی اس حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہوئے ۔

مزید خبریں :