پاکستان
05 جون ، 2014

کراچی میں دو روز بعد کھلنے والا کاروبار دوبارہ بند کرادیا گیا

 کراچی میں دو روز بعد کھلنے والا کاروبار دوبارہ بند کرادیا گیا

کراچی… کراچی میں دو روز بعد کھلنے والا کاروبار دوبارہ بند کرادیا گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد نے مارکیٹیں اور کاروبار بند کرادیا۔ فیڈرل بی ایریا،انچولی،لیاقت آباد اورنیوکراچی ،لانڈھی، ملیر ،کورنگی کے علاقوں میں کاروباری مراکز ایک مرتبہ پھر بند کرادیئے گئے ہیں۔دوسری جانب متحدہ کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اعلان کیا ہے کہ اعلان کے باجود اگر کہیں دکانیں نہیں کھلیں تو انتظامیہ کھلوائے۔

مزید خبریں :