06 جون ، 2014
کراچی....آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 35ڈگری سینٹی گریڈ ہےاور زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔کراچی اور اس کے مضافات میں مغربی علاقوں سے ہوائیٕں 10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں ۔جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب44 فیصد ہے۔