پاکستان
06 جون ، 2014

وزارت دفاع کی شکایت: پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کیلئے معطل کر دیا

وزارت دفاع کی شکایت: پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کیلئے معطل کر دیا

اسلام آباد.... ترجمان پیمر کے مطابق پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس 15 روز کےلیے معطل کر دیا،پیمرا نے جیو نیوزکو ایک کروڑ جرمانہ بھی عائد کر دیا،جیو کے خلاف فیصلہ وزارت دفاع کی شکایت پر کیا گیا۔ دوسری جانب ادارے کا کہنا ہے کہ پیمرا نے جیو کا موقف نہیں سنا اور کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے،جیو کو پیمرا پہلے ہی 45 دن سے سزا دے رہا ہے،جیو نے معافی بھی مانگی تھی اس کے باوجود یک طرفہ فیصلہ کیا گیا،جیو کی45 دن سے بندش کی سزا بھگتنے کے نتیجے میں 2 ارب روپے کا نقصان ہوچکا۔

مزید خبریں :