پاکستان
06 جون ، 2014

تربت:فائرنگ سے 2افرادجاں بحق

تربت:فائرنگ سے 2افرادجاں بحق

تربت....تربت میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویزذرائع کے مطابق تربت کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اسکول ٹیچرسمیت 2افرادجاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :