07 جون ، 2014
راولپنڈی.......تلہ گنگ کےقریب کار اور وین کے تصادم میںچار افراد جاںبحق ہوگیے،جاںبحق افراد میں2 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔پولیس کے مطابق حادثے میں11 افراد زخمی بھی ہوے ۔