10 جون ، 2014
اسلام آباد.....سیشن کورٹ اسلام آبادغربی نے اے آر وائی ٹی وی پر متنازع پروگرام نشر کرنے پر سلمان اقبال، مبشر لقمان، صابر شاکر، عارف حمید بھٹی، عقیل کریم ڈھیڈی اورنعیم حنیف کو عدالت نے طلب کر لیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق طلب کئے جانے والے افراد 19جون کو عدالت کے روبروپیش ہوں،پیش ہونے کی صورت میں ضمانت نامہ داخل کرانالازم ہو گا ،عدم حاضری کی صور ت میںگرفتاری کے وارنٹ جا ری کئے جائیں گے۔