دنیا
17 جون ، 2014

عراقی دارالحکومت میں کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک

 عراقی دارالحکومت میں کار بم دھماکا،10 افراد ہلاک

بغداد.......عراق کے دارالحکومت بغداد میںکار بم دھماکا ہوا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بغداد کے ضلع صدر سٹی میں ایک کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ۔ دوسری جانب عراق کے شہر سمارا میں 18 سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں۔

مزید خبریں :