پاکستان
17 جون ، 2014

حکومت پنجاب نےجمہوریت کوقتل کیاہے،شاہ محمود قریشی

حکومت پنجاب نےجمہوریت کوقتل کیاہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد........تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور میں منہاج القرآن کے کارکنوں کے قتل پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نےجمہوریت کوقتل کیاہے،یہ سوچاسمجھامنصوبہ ہے، حکومت نے ماحول خودخراب کیا،پنجاب حکومت کی طرف سےعدالتی کمیشن کاقیام مسترد کرتے ہیں،ایسے کمیشن حقائق پر پردہ ڈالنے کے لیے بنائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں :