پاکستان
18 جون ، 2014

پاکستان کی میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملوں کی مذمت

اسلام آباد.......پاکستان نے میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آج صبح امریکی ڈرون طیاروں نے میرانشاہ کے قریب 2ڈرون حملے کیے، یہ حملے ملک اور خطے میں امن و استحکام کی حکومتی کوششوں پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں،پاکستان نے ہمیشہ ڈرون حملوں کو ملکی سلامتی اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

مزید خبریں :