پاکستان
19 جون ، 2014

حکومت کےساتھ ہیں کوئی شب خون نہ ماردے،خورشید شاہ

حکومت کےساتھ ہیں کوئی شب خون نہ ماردے،خورشید شاہ

اسلام آباد......قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں اورحکومت غلطیوں پرغلطیاں کر رہی ہے۔ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں کہ کوئی شب خون نہ مار دے۔تمام سیاسی قوتوں کو آپریشن کی حمایت میں اکٹھا رہنا چاہیے.مسلم لیگ ن کے نااہل مشیر ہیں جن کے دہشتگردوں کے ساتھ رابطے ہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ پنجاب حکومت نے طاہر القادری کو سبیلیں لگا کر اسلام آباد داخل کیا تھا۔

مزید خبریں :