پاکستان
28 جون ، 2014

کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی:   مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی......رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔محکمہ موسمیات کے دفتر میں عصر کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ تمام زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے اور رویت ہلال کی شہادتیں جمع کی جائیں گی۔

مزید خبریں :