پاکستان
29 جون ، 2014

لاہورکےعلاقے شاہدرہ سے دھماکا خیز مواد پکڑا گیا ،دو افراد گرفتار

لاہورکےعلاقے شاہدرہ سے دھماکا خیز مواد پکڑا گیا ،دو افراد گرفتار

لاہور......لاہورکےعلاقے شاہدرہ ٹاؤن میں پولیس نے دھماکا خیز مواد سے بھرا ٹرک قبضےمیں لےکر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کےمطابق سوات کےرہائشی سعید خان اورحضرت خان دھماکا خیز مواد سےبھری 40 سے زائد بوریاں ٹرک کےذریعے لاہورلا رہے تھے، ناکے پر چیکنگ کےدوران پولیس نےانہیں پکڑلیا ،اورمقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد کسی بڑی تخریبی کارروائی میں استعمال ہو سکتا تھا۔گاڑی پکڑے جانے کےبعد شہر کے تمام داخلی راستوں پرچیکنگ مزیدسخت بنا دی گئی ہے۔

مزید خبریں :