پاکستان
29 جون ، 2014

طا ہر القا د ر ی جمہو ریت کے خلا ف سا ز شوں میں مصر و ف ہیں،ن لیگ

طا ہر القا د ر ی جمہو ریت کے خلا ف سا ز شوں میں مصر و ف ہیں،ن لیگ

سرگودھا......سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے کہا ہے مو جو د ہ حکو مت صحا فت کی آ ز ا د ی پر یقین رکھتی ہے عمرا ن خا ن اور طا ہر القا د ر ی منتخب جمہو ری حکومت کے خلا ف سا ز شوں میں مصر و ف ہیں ۔سرگودھا پر یس کلب کے نو منتخب عہد ید ا ر ا ن کی تقریب حلف برداری سے خطا ب کر تے ہو ئے وفاقی پا رلیما نی سیکرٹری گلگت بلتستان چو ہد ر ی حا مد حمید ،ایم این اے ڈا کٹر ذوالفقار بھٹی اور خا تو ن رکن پنجا ب اسمبلی ڈا کٹر نا د یہ عز یز نے کہاکہ حکومت ملک سے توانا ئی کے بحر ان کے خا تمے پر تو جہ دے رہی ہے لیکن عمر ا ن خا ن اور طا ہر القاد ر ی پراسرار طا قتوں کے آ لہ کا ر بن کر ملک میں بد امنی اور افراتفر ی پید ا کر نا چاہتے ہیں ۔

مزید خبریں :