پاکستان
29 جون ، 2014

کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا ، مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام

کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا ، مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام

کراچی ........کل ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا ،مختلف شہروں میں مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام کیاگیا ہے،اس حوالے سے گزشتہ روز سے ہیمختلف مساجد میں انتظامات جاری تھے۔ماہ رمضان کا چاند نظر آتے ہی شہریوںکی بڑی تعداد پہلی سحری کے اہتمام کے لیے رمضان کی خاص سوغات کھجلہ پھینی کی خرایداری میں مصروف ہیں، جبکہ بازاروں میں مختلف اشیا کی خریداری کے لیے لوگوں کاجم غفیر جمع ہے، جیو نیوزکی نمائندہ عمیمہ ملک اور کامران رضی کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں رمضان المبار ک کا چاند نظرآنے کے بعد ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پہلی نماز تروایح پڑھی جارہی ہے،مساجد میں کافی رش ہے۔بچے بھی اپنے والد اور بڑھے بھائیوں کے ساتھ تراویح پڑھنے پہنچے ہیں۔

مزید خبریں :