پاکستان
30 جون ، 2014

اسلام آبادہائیکورٹ کااےآروائی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم

اسلام آبادہائیکورٹ کااےآروائی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم

اسلام آباد......اسلام آبادہائیکورٹ نے اےآروائی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دیا ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس انورکاسی نےاےآروائی کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔در خواست اسلام آبادڈسٹرکٹ بارکےصدرنصیراحمدکیانی کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیاکہ توہین اہل بیت پر مبنی پروگرام نشرکرنےپراےآروائی اوراسکی انتظامیہ کیخلاف ایف آردرج کی جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی نے اس موقع پر ریمارکس دیئے کہ ایک چینل نےغلطی کی توباقی آگے بڑھ گئے۔وفاق کے وکیل راجا خالد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ توہین اہل بیت پر مبنی مواد نشر کیا گیا اس میں کوئی شک نہیں،مارننگ شوز نے ہمارے کلچر اور مذہبی اقدار کو تباہ کیا جساسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس انورکاسی نےاےآروائی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم دے دیا۔

مزید خبریں :