دنیا
05 جولائی ، 2014

واشنگٹن: یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

واشنگٹن: یوم آزادی کے موقع پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

واشنگٹن......امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر واشنگٹن میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔واشنگٹن مونومنٹ کے اطراف ہونے والی اس آتش بازی کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد لنکن میموریل تک موجود تھے۔اس موقع پر آسمان آتش بازی کے حسین رنگوں سے جگمگاتا رہا۔امریکی جھنڈے کے سفید،سرخ اور نیلے رنگ کی منابست سے ہونے والی یہ آتش بازی 20 منٹ تک جاری رہی اور اسے لوگوں نے خوب انجوائے کیا۔

مزید خبریں :