کھیل
13 جولائی ، 2014

ورلڈ کپ 2014ء : نیدرلینڈز نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ورلڈ کپ 2014ء : نیدرلینڈز نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

ریو ڈی جنیرو...... ورلڈ کپ فٹبال 2014ء میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں نیدرلینڈ نے برازیل کو 3-0 سے ہراکر فٹبال ورلڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے وین پرسی اور ڈیلے بلنڈ نے ایک ایک گول اسکور کیا تیسرا گول جورجنیو نے کیا۔ برازیل نے اس بار بھی مایوس کن کھیل پیش کیا اور اس کے تماشائیوں پر اداسی چھائی رہی۔ برازیل ہوم گراؤنڈپر ایک بھی گول اسکور نہ کرسکا اور اسے 3 گول سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا

مزید خبریں :