کھیل
13 جولائی ، 2014

ریوڈی جینرو:فائنل میچ سے قبل شکیرا پرفارم کرینگی

ریوڈی جینرو:فائنل میچ سے قبل شکیرا پرفارم کرینگی

ریوڈی جینرو.......فٹبال ورلڈکپ کے فائنل کے شروع ہونے سے قبل یہاں ریوڈی جینرو میں ہیروئن گائنگی پھر ہیروز اور ولنز میں مقابلہ ہوگا،جی ہاں یہ ہیروئن عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ شکیرا ہیں جو میچ سے قبل پرفارم کرینگی۔جسکے بعد تاریخی فائنل کھیلا جائےگا۔واضح رہے کہ 2010کے ورلڈ کپ فٹبال کے حوالے سے انکا گایا ہوا گیت عالمی سطح پر بہت مشہور ہوا۔

مزید خبریں :