دنیا
14 اپریل ، 2012

امریکا: اوکلوہاما میں طوفان، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 10افرادزخمی

امریکا: اوکلوہاما میں طوفان، مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 10افرادزخمی

نیویارک … امریکی ریاست اوکلوہاما میں زبردست طوفان سے املاک کو شدید نقصان پہنچا، طوفان کے باعث متعدد عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں اور بجلی و مواصلات کانظام درہم برہم ہوگیا۔ طوفان کے دوران مختلف واقعات میں 10افراد زخمی بھی ہوئے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج امریکا کے وسطی علاقوں میں بھی شدید طوفان کاامکان ہے۔

مزید خبریں :