دنیا
15 اپریل ، 2012

بھارتی ریاست امرتسر میں 83جوڑوں کی اجتماعی شادی

بھارتی ریاست امرتسر میں 83جوڑوں کی اجتماعی شادی

امرتسر…بھارتی شہر امرتسر میں 83 جوڑوں کی اجتماعی شادی کردی گئی یہ وہ افراد ہیں جو غربت کی وجہ سے دھوم دھام سے شادی نہیں کر سکتے تھے۔ تاہم سول سوسائٹی کی جانب سے ان جوڑوں کی مدد کی گئی اور انہیں شادی کے بندھن میں باندھ دیا گیا۔ اس انوکھی شادی میں باراتی بھی بہت تھے اور مہمان بھی۔ ان جوڑوں کو جہیز بھی دیا گیا تا کہ وہ اپنی نئی زندگی بہتر طور سے شروع کر سکیں۔

مزید خبریں :