پاکستان
11 اگست ، 2014

طاہرالقادری نے’شہید کر دو‘ والے بیان کی تر دید کردی

طاہرالقادری نے’شہید کر دو‘ والے بیان کی تر دید کردی

لاہور......طاہرالقادری نے اپنے کل کے بیان کی تردید کر دی ہے، انھوں نے کہا ہے کہ کل انھوں نے یہ نہیں کہا تھا کہ انقلاب سے واپس آنے والوں کو شہید کر دو، یہ کہا تھا کہ قادری اور عمران خان میں سے جو بھی انقلاب لائے بغیر واپس آئے اُس سے برے سے برا سلوک کیا جائے، اور یہ بات بھی مذاق میں کہی تھی۔

مزید خبریں :