پاکستان
13 اگست ، 2014

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں دھرنے اور مارچ کوروک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں دھرنے اور مارچ کوروک دیا

لاہور......لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو اسلام آباد میں دھرنا دینے سے روک دیا ہے جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے کنٹینر زہٹانے کے عدالتی فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی نظرثانی اپیل بھی مسترد کرتے ہو ئے پنجاب بھر سےکنٹینرز ہٹانے کا حکم برقرار رکھا ہے جبکہ عمران خان کواسلام آباد میں دھرنا دینے سےروک دیا ہے۔وکیل تحریک انصاف کا سماعت کے بعد کہنا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کوغیرآئینی قرارنہیں دیا،عدالت نےکہاہےکہ غیرآئینی طریقےسےکوئی دھرنانہیں دیاجائے۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نصیر احمد بھٹہ نے عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت نے تمام مارچ،خواہ وہ آزادی مارچ ہو یا انقلاب مارچ کو روک دیاہے۔

مزید خبریں :