17 اگست ، 2014
اسلام آباد.......عمران خان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن کےلیے تڑپ رہا تھا، رات 8 بجے حکومت کے جانے کا اعلان کر دوں گا، لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ حکومت دو ہفتوں کی مہمان ہے،ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آج میں جو کہوں گا وہ نوازشریف برداشت نہیں کرسکیں گے،صبح کے وقت کنٹینر پر سو نہیں سکتا،اسلئے گھر آجاتا ہوں۔