19 اگست ، 2014
اسلام آباد.......تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھےنظربندکرسکتی ہے،مجھےنظربندکرنےسےکچھ ٹھیک نہیں ہوگا،پولیس کوبھی بادشاہت سےآزادکرنےآرہےہیں،اس موقع پر عمران خان نے کارکنان کوہدایت کی کہ وہ ڈیڑھ گھنٹے جشن منانےکےبعدآرام کریں،انھوں نے مزید کہا کہ اپنےکارکنان کومیں روکوں گا،مارچ کو پُرامن رکھوں گا،میاں صاحب آپ خودفوج کودعوت دےرہےہیں۔