دنیا
17 اپریل ، 2012

کابل حملوں میں انسانی جانیں ضائع ہونے پر افسوس ہے،امریکا

واشنگٹن.. . .امریکا نے کابل حملوں کی مذمت کی ہے اور کہ اہے کہ امریکا کو کابل حملوں میں انسانی جانیں ضائع ہونے پر افسوس ہے ۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا روزانہ کی ہونے والی بریفنگ میں کابل حملوں کے بارے میں کہنا تھا کہ امریکا کابل حملوں کی مذمت کرتا ہے، اور حملوں میں انسانی جانیں ضائع ہونے پر افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مسائل پر پاکستان کا موقف سننے کو تیار ہیں۔پاک امریکہ تعلقات کے بارے میں پاکستانی پارلیمانی سفارشات کے بارے میں ترجمان کا کہناتھا کہ پاکستان کی پارلیمانی سفارشات سے متعلق تبصرہ نہیں کر سکتے،۔

مزید خبریں :