کاروبار
17 اپریل ، 2012

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ماہانہ ٹیرف میں 1.67روپے فی یونٹ اضافہ

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ماہانہ ٹیرف میں 1.67روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد… نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹر اتھارٹی نے ملک میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے ماہانہ ٹیرف میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپیہ سڑسٹھ پیسے فی یونٹ بڑھا دیا ہے ۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نزخوں میں گزشتہ ماہ ستمبر کے لئے یہ اضافہ کیا گیا ہے، اس ماہ میں استعمال کی جانے والی بجلی پر فی یونٹ ایک روپیہ سڑسٹھ پیسے کا اضافہ ، صارفین سے آئندہ ماہ کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے گا ، نزخوں میں اضافے کے اس نوٹی فکیشن کا اطلاق کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن پر نہیں ہوگا۔

مزید خبریں :