پاکستان
17 اپریل ، 2012

بریگیڈئر علی کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی راولپنڈی میں شروع

بریگیڈئر علی کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی راولپنڈی میں شروع

راولپنڈی… فوج میں بغاوت کی سازش کے الزام میں گرفتار بریگیڈئر علی کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی سیالکوٹ کی بجائے راول پنڈی میں شروع ہوگئی ہے۔بریگیڈئر علی کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کے مطابق آج کورٹ مارشل کی کارروائی ہوئی تو عدالت نے انہیں بریگیڈئر علی کا وکیل بننے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وکیل نے بتایاکہ بریگیڈئر علی نے اپنی ریٹائرمنٹ روکے جانے پر ملٹری سیکریٹری سے جوابدہی اور اپنی قید تنہائی پر میجرجنرل سعیدعلی سے استفسار کی درخواستیں بھی فوجی عدالت میں جمع کرا دی ہیں۔

مزید خبریں :