پاکستان
27 اگست ، 2014

وزیراعظم آئین کی بالادستی کےلیے قربانی دیں،شاہ محمود

اسلام آباد......پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے قافلے کو رواں دواں رکھنے کے لیے، آئین کی بالادستی تسلیم کرتے ہوئے مذاکرات میں بہت گنجائش دکھائی ہے،دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے مذاکراتی حکمت عملی میں تبدیلی کی ہے، اپنا رویہ سنجیدہ رکھا ہے،اپنے موقف میں لچک اس لیے دکھائی کیونکہ کل تاریخ نہ کہہ سکے کہ سیاست دان ناکام ہوئے تھے؟ وزیراعظم نوازشریف آئین کی بالادستی اور اقلیتوں کے حقوق کےلیے قربانی دیں، کیا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے تک نوازشریف سے استعفے کا مطالبہ جائز ہے؟

مزید خبریں :