پاکستان
27 اگست ، 2014

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد..... وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات جاری ہے۔ایم کیو ایم کے وفدمیں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،بابر غوری اور حیدر عباس رضوی شامل ہیں جبکہ وزیر اعظم کی معاونت کیلئے وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید بھی ملاقات میں موجودہیں۔ملاقات میں ملک میںموجودہ سیاسی بحران کے حل کیلئے کوششوں پر بات چیت کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :