27 اگست ، 2014
کراچی.......آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کور ہیڈکوارٹر کراچی کا دورہ کررہے ہیں۔