پاکستان
27 اگست ، 2014

پنجاب اسمبلی:پی آٹی آئی اراکین نےسیکریٹری کو استعفے پیش کردیئے

پنجاب اسمبلی:پی آٹی آئی اراکین نےسیکریٹری کو استعفے پیش کردیئے

لاہور.....پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پنجاب اسمبلی نے استعفے سیکریٹری اسمبلی کو پیش کردیئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے کل 28 ارکان کے استعفے سیکریٹری اسمبلی کو پیش کیے جبکہ 2 ارکان اسمبلی تاحال اسمبلی نہیں پہنچ سکے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کےارکان اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید کی قیادت میں سیکریٹری اسمبلی کے پاس پہنچے۔

مزید خبریں :