پاکستان
27 اگست ، 2014

رجسٹرارسپریم کورٹ و دیگرکا شاہراہ دستور کا دورہ

رجسٹرارسپریم کورٹ  و دیگرکا  شاہراہ دستور کا دورہ

اسلام آباد......صدرسپریم کورٹ بارایسو سی ایشن ،اٹارنی جنرل،رجسٹرارسپریم کورٹ اوردیگروکلاء نے شاہراہ دستور کا دورہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار کامران مرتضیٰ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شاہراہ دستور کا دورہ کرکے رپورٹ سپریم کورٹ کو دیں گے،ان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو غلط بتایاگیا کہ ایک روڈ کھول دی گئی ہے،ہم سپریم کورٹ کی ہدایت پر شاہراہ دستور کا جائزہ لینے گئے،سپریم کورٹ کورپورٹ جمع کرا رہے ہیں۔

مزید خبریں :