پاکستان
27 اگست ، 2014

عمران خان نے ہتک عزت کے نوٹس پر جواب واپس لے لیا

عمران خان نے ہتک عزت کے نوٹس پر جواب واپس لے لیا

اسلام آباد......عمران خان نے افتخار چودھری کے ہتک عزت نوٹس پر جواب واپس لے لیا ہے،عمران خان کے وکیل حامد خان کاکہنا ہے کہ یہ فیصلہ عمران خان کی ہدایت پر کیاگیا ہے ،جبکہ افتخار چودھری کےوکیل نے کہا ہے کہ قانون اور اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کے مطابق ہتک عزت نوٹس میں جواب واپس لینے کی گنجائش نہیں ۔عمران نے اپنے الفاظ کے چناؤ کو نامناسب کہا تھا۔

مزید خبریں :