پاکستان
27 اگست ، 2014

آصف زرداری کی بیجنگ میں وفد کے ہمراہ چینی حکام سے ملاقات

آصف زرداری کی بیجنگ میں وفد کے ہمراہ چینی حکام سے ملاقات

بیجنگ.......سابق صدر آصف زرداری نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وفد کے ہمراہ چینی حکام سے ملاقات کی۔آصف علی زرداری اور چینی حکام کی ملاقات میں توانائی سمیت مختلف شعبوں میں چین کی سرمایہ کاری اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ، سابق وزیر داخلہ رحمان ملک اور قدرتی وسائل کے سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین بھی سابق صدر کے ساتھ تھے۔

مزید خبریں :