27 اگست ، 2014
اسلام آباد...... وفاقی وزیر برجیس طاہر نے کہاہےکہ شہباز شریف ذمہ دار ہوئے تو مستعفی ہونے سے انکار نہیں کریں گےلیکن وزیر اعظم سے کوئی طاقت استعفا نہیں لے سکتی۔ بابر غوری کا کہناہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کے تحت معاملات ایک گھنٹے میں حل ہوسکتے ہیں۔