دنیا
17 اپریل ، 2012

لندن ہنگامے: قتل کے جرم میں نوعمر لڑکے کو آٹھ برس قید

لندن ہنگامے: قتل کے جرم میں نوعمر لڑکے کو آٹھ برس قید

لندن…مغربی لندن کے علاقےEaling میں معمر شخص کو ہنگاموں کے دوران گھونسہ مار کر ہلاک کرنے کے جرم میں نوعمرلڑکے کو 8 برس قید کی سزا سنادی گئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ برس سترہ سالہ Darrell Desuze نے معمر شخص رچرڈ Mannington کو گھونسا مار کر ہلاک کردیا تھا۔ رچرڈ مینیگٹن کے سامنے کچرے دان میں لگائی گئی آگ بجھانے کی کوشش کررہاتھا اورنوجوان نے اسے تشدد کانشانہ بنا یاتھا۔قانون کی گرفت میں آنے پر شہریوں کو سکون کااحساس ہواہے کہ فسادات میں ملوث عناصربالآخرسزاپارہے ہیں۔

مزید خبریں :