پاکستان
18 اپریل ، 2012

” عراق اور فلپائن کے بعد پاکستان میں صحافیوں کے قاتلوں کا پتا نہیں چل سکا“

نیویارک ... صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراق اور فلپائن کے بعد پاکستان میں بھی صحافیوں کے قاتلوں کا کوئی پتا نہیں چل سکا،صحافیوں کے تحفظ کی عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ عراق اور فلپائن کے بعد پاکستان میں بھی صحافیوں کے قاتلوں کا کوئی پتا نہیں چل سکا، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عراق اور فلپائن کے بعد پاکستان میں بھی صحافیوں کے قاتلوں کا کوئی پتا نہیں چل سکا، عراق میں 93، فلپائن میں 55 اور پاکستان میں 19صحافیوں کے قتل کے مقدمات حل نہ ہوسکے۔

مزید خبریں :