انٹرٹینمنٹ
08 ستمبر ، 2014

ٹورنٹو :بین الاقوامی فلمی میلے میں فلم ’’دختر‘‘کا پریمیئر

ٹورنٹو :بین الاقوامی فلمی میلے میں فلم ’’دختر‘‘کا پریمیئر

ٹورنٹو .......پاکستانی فلم ’’دختر‘‘نے ٹورانٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والے بین الاقوامی فلمی میلے میں فلم دختر کا پریمیئر ہوا۔ملک کے شمالی علاقوں کی متاثرکن عکاسی کرتی فلم کی ہدایتکارہ عافیہ نیتھنیل ہیں جن کی یہ ڈیبیو فلم قبائیلی علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اور اس کی دس سالہ بیٹی کی کہانی ہے۔

مزید خبریں :