پاکستان
11 ستمبر ، 2014

ایم کیو ایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی غیرفعال کردی گئی

ایم کیو ایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی غیرفعال کردی گئی

کراچی...... متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کو غیرفعال کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی تنظیمی کمیٹی کےدفاتربندکردیےگئے ہیں جبکہ کراچی تنظیمی کمیٹی کی ذمے داریاں رابطہ کمیٹی کے سپرد کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نےایک ہفتہ پہلےجمعرات کوکےٹی سی تحلیل کرنےکااعلان کیاتھا۔

مزید خبریں :