پاکستان
25 ستمبر ، 2014

سندھ اسمبلی کے سامنے بیروزگار شخص کا درخت پر چڑھ کر احتجاج

سندھ اسمبلی کے سامنے بیروزگار شخص کا درخت پر چڑھ کر احتجاج

کراچی.........سندھ اسمبلی کے سامنے درخت پر چڑھ کر ایک بے روزگار شخص احتجاج کر رہا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ شخص کو نوکری نہیں ملی ہے جس کی وجہ سے وہ احتجاجاً درخت پر چڑھ گیا ہے اور اس نے اپنے کاغذات درخت سے نیچے پھینک دیے ہیں جن میں اس کی اسناد وغیرہ بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :