19 اپریل ، 2012
اسلام آباد…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کیمیکل کوٹہ کیس کی تفتیش کرنیوالے اے این ایف کے بریگیڈیئرکووارننگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ سویلین حکومت میں رہتے ہوئے سویلین آئین وقانون پرچلنا ہوگا،ایسے کام نہ کریں جوپہلے کبھی ہوانہیں۔یاد رکھیں کہ ہم نے آپ کو ادھار افسر کے طور پر لیا ہوا ہے۔