10 اکتوبر ، 2014
ملتان..... شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے وزارت نہیں چاہیے، عمران سے اپنے خطے کے لیے حق مانگتا ہوں،قاسم باغ گراؤنڈ ملتان میں جلسہ سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ جب ملتان اٹھتاہےتوتبدیلی ممکن ہوجاتی ہے،عدلیہ بحالی تحریک میں بھی ملتان کاکالاکوٹ سب سےآگےتھا،ملتان کےعوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔سلام پیش کرتاہوں ان کارکنوں کوجنھوں نےعمران خان پراعتمادکیا،آج کاجلسہ25جون2011کوعمران کوسننےکیلیےآنیوالےعوام کےنام کرتاہوں۔شاہ محمود قریشی نے خطاب میں یہ بھی کہنا تھا کہ ملتان والوں کو شہباز شریف کی جنگلا بس نہیں چاہیے، زرداری نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا جھوٹا وعدہ کیا۔